Home / Urdu

Urdu

کتب بینی کے شوق کو پروان چڑھانے کیلئے کتابوں کی گھر گھر رسائی ہونے چاہیے،ڈاکٹر مجاہد کامران

لاہور (22 اپریل،جمعہ):وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ کتابیں انسان میں سوچ ،سمجھ اور سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی صلاحیت کو بیدار کرتی ہیں اور اگر کتاب کا مطالعہ ترک کر دیا جائے تو ذہن بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ ان خیالات …

Read More »

عورت کی عظمت تذلیل ؟

قانون تحفظِ حقوق نسواں پر تو ہم بعد میں بات کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم اس قانون کے مخالفین یعنی اپنے راسخ العقیدہ مسلمان بھائیوں سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا وہ مساواتِ مرد وزن یعنی عورت اور مرد کی مساوی یا برابری کی حیثیت کو شرعی طور …

Read More »