Home / Urdu (page 3)

Urdu

ہم اپنے دشمن آپ

زندگی اللہ تعالی کی کروڑ نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت ہے۔کوئی انسان یہ نہیں چاہتا کہ ا?س کے جینے کا حق ختم ہوجائے یا ختم (کر دیا) جائے۔بعض لوگ اپنی زندگی کے لئے فکر مند نہیں ہوتے۔فکر مند ہونے سے مراد یہ نہیں کہ ا?ن کو جینا اچھا …

Read More »

بیادِ مجید امجد: یہ دنیائے امروز میری ہے

مجید امجد ۱۹۱۴ء میں پیدا ہوئے اور ۱۹۷۴ء میں ساٹھ برس کی عمر میں___ جب ہمارے ملک میں لوگ سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوتے ہیں، مجید امجد سرکاری ملازمت اور زندگی کے بندھنوں سے آزاد ہو گئے۔ مجیدامجد بیسویں صدی کے شعری ادب میں معجز ہۂ فن اور تخلیقی سحرانگیزی …

Read More »