38 C
Lahore
Monday, June 5, 2023
HomeBreaking NewsPM New Pakistan Imran Khan Address to Nation (Urdu + Eng +...

PM New Pakistan Imran Khan Address to Nation (Urdu + Eng + video)

Published on

spot_img
(Compiled by AR Sajid)
In his maiden speech Prime Minister of Pakistan Imran Khan said
1. I will live in Military Secretary House which has 3 rooms. I will keep 2 cars, that too because agencies want me to have security.
2. I will auction all remaining cars.
3. All Governer Houses and CM Houses will decrease expenses.
4. None of our Governors House will be used by Governors. A committee will finalize how can we change these houses.
5. PM house will be changed into a top notch University.
6. A task force under Dr Ishrat Hussain will be made and they will see how can we reduce our expenses in offices and system.
7. We have a wrong habit of begging to other countrie and we dont feel bad about it. Countries dont progress like this. I will feel very bad while collecting loans from other countries, I will feel ashamed. It will be bad for you if your PM is begging from others. People wont respect you like this. Pakistan is not respected because we keep on begging. I will make you all a great nation. We wont beg from other countries. Only 8 lac people pay taxes among 22 Crore. We will ensure that FBR is strong and efficient. I am the custodian of your taxes. I will show you that collection of taxes is possible.
8. We will bring the stolen money back in country. Record money laundering is done in every country. Someone whose all assets are abroad, how can he be loyal? The nation need to stop voting for them.
9. We need to increase our exports. Our government will assist the industries.
10. We will provide all facilities to Investors. An office will be set up in PM Secretariat to assist and help investors.
11. All embassies abroad will be sent a message, that our overseas Pakistanis should be helped. Many of our Pakistanis are in jails. Embassies will tell us how many people are in jails abroad, we will help them.
12. Dear Overseas Pakistanis, we request you to bring money in Pakistan, keep your money in Pakistani Banks. Send remittances. We need your help.
13. We have to stop Corruption. When rulers do corruption they ruin the institutions. I will meet NAB Chairman and assisst them however they need.
14. We will introduce whistle blower act which we brought in KPK. If anyone helps government to catch corrupt people. 20% of the recovered money will be given to that person.
15. I am keeping interior minsitry with myself as I want to stop money laundering and control corruption.
16. Be Ready, when I will catch corrupt people. They will make a scene. They will say that democracy is in danger. But you have to support me and fight against these people
17. I will meet Chief Justice, we need to sort out justice systems. Small cases prolong for years. Land issues are never resolved. We did a similar thing in KPK. We will implement the KPK’s civil court act, after which all civil cases will be solved within 1 years.
18. I request Chief Justice to address the issues of widows whose lands have been grabbed and cases are not solved.
19. We have to help those poor people who are rotting in jails for minor crimes.
20. I want to commend KPK Police. We won because of KPK Police. I have requested Nasir Durrani to revolutionize Punjab Police and he has agreed. We will request Sindh government to do the same.
21. Child Abuse is an increasing issue. We will take steps for it specially.
22. We need to improve education system. Our government schools are worse. People do multiple jobs just because they want their kids to study in private schools. We have to implememt Educational Emergency.
23. The children in Madrassas should also become successful. We will bring them in mainstrem.
24. Improving government hospitals is a very tough task. We have made a task force for this. We will launch health card Insurance in all Pakistan. We will have to change the management of all hospitals.
25. Water Issue is crucial. We have made a whole ministry for it. It will solve this crisis. We have to make Bhasha Dam very very urgently.
26. We have to assisst Farmers. We have to restart research on Agriculture. We will strengthen them.
27. Civil Service Has to be reformed. We have to improve it. We wont interfere in Civil Servants. No matter which political party you support, I just want you deliever. Whenever a common man comes to your office, you have to treat them as VIPs. If you perform well, bonuses will be given but otherwise you will financially penalized.
28. Local Bodies will be introduced. City Nazims will be directly elected. No MNAs MPAs will be given all the development funds.
29. We will build 50 Lac houses. Its  a difficult task but we will do our best.
30. We will provide skill education.
31. We will provide interest free loans.
32. We will build parks and grounds.
33. We will start a forestation drive. We will plant millions of trees. We will control Pollution.
34. We have to clean our country. We will launch campaigns for cleaning. We have to clean our country through our own people.
35. Tourism will be promoted. We will open more and more resorts , 4 every year.
36. We will develop beaches in Karachi and Gawadar.
37. FATA KP merger will be speeded up.
38. We will pay special attention to Balochistan.
39. South Punjab will be made a new province.
40. Karachi will be specially revamped. We will work with Sindh government for this.
41. We will implement National Action Plan.
42. Pakistan need peace. We will have good terms with all our neighbors.
43. Street Children, Widows and Handicapped will be given special attention.
44. I will live a simple life. I will not do any business. I will protect your money. I am here because of you, I will not ditch you.
45. Keep a check on us. Whoever uses your money illegally, expose them on social media. Help me getting rid of corruption.
46. One day, we wont fine people for Zakat in Pakistan. I don’t know if i will be alive on that day or not, but i want that Pakistan.

‏وزیراعظم عمران خان ‏  کاقوم سے پہلا خطاب‏

11سو کنال کے وزیراعظم ہاوس کےبجائے3کمروں کے گھر میں رہوں گا.جہاں 524 نہیں صرف 2 ملازمین ہوں گے اور80 نہیں صرف 2 گاڑیاں  (وہ بھی سیکورٹی کی وجہ سے)  میرے زیراستعمال ہوں گی. 33 بلٹ پروف گاڑیوں سمیت وزیراعظم ہاوس کی 80 گاڑیوں کی آکشن کریں گے.  ‎

سب سے  پہلے  کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو 22سال میرے ساتھ رہے

‏قائد اعظم اوراقبال کا پاکستان چاہتا ہوں‏

میں نے22سال پہلے سیاست میں قدم رکھا

‏میں نے سیاست کو کبھی بھی کیریئر نہیں سمجھا‏

میراسیاست میں آنےکامقصد ایک فلاحی ریاست کاقیام تھا

میں آج احسن رشید کو بہت یاد کرتا ہوں

‏بڑے مشکل وقت میں میرے ساتھ چلنے والوں کا شکریہ

‏لوگ ان کارکنوں کو ٹانگہ پارٹی کا ساتھ دینے کا طعنہ دیتے تھے

‏قائد اعظم دنیا کی تاریخ میں انقلاب لیکر آئے‏

پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے مشکل حالات نہیں تھے جیسے آج ہیں

آج پاکستان کا قرضہ 28 ہزار ارب ہے  ‏

سلونی بخاری نے ہمارے مشن میں بہت ساتھ دیاان کو بہت یادکررہا ہوں‏

مشکل وقت میں ساتھ دینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں

آج ملکی قرضہ 28ہزار ارب روپے ہے

‏7سال پہلے یہ قرضہ 6ہزار ارب تھا

‏ہم اس قرضےکےبارےمیں بتائیں گےکہ یہ پیسہ کہاں گیا

آج قرضےاتارنےکےلیےنہیں بلکہ سوداداکرنےکےلیےقرضہ لیناپڑرہاہے

‏روپے پرسارا دباؤ  بیرونی قرضوں کی وجہ سے ہے‏

گزشتہ ایک سال سےہمیں ہر مہینے2ارب ڈالرقرضہ لیناپڑرہاہے

پیپلز پارٹی کی حکومت گئی تو60 ارب روپے کا قرضہ تھا‏

ملک کوقرضہ اتارنےکیلئےسب سےزیادہ مشکل کاسامناکرناہوگا

‏ہم ان پانچ ملکوں میں سے ہیں جہاں گندا پانی پینے سے بچوں کی اموات ہوتی ہیں

‏ہم ان 5 ممالک میں سے ہیں جہاں خوراک نہ ملنے پر عورتوں کی صحت متاثر ہوتی ہے‏کم غذایت کے باعث بچے صحتمند بچے کا مقابلہ نہیں کر سکتا

‏کم غذایت کی وجہ سے بچے شدید بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں

‏اپنے بچوں پر خرچ کرنے کیلیے ملک میں پیسا نہیں

‏ پاکستان کے524 ملازم ہیں‏

کی80 گاڑیاں اور33 بلٹ پروف گاڑیاں ہیں

‏ ہاؤس1100 کینال پر ہے‏

ہاؤس کے سالانہ اخراجات کروڑوں روپے کے ہیں

ڈی سی کمشنر گورنر بڑے بڑے گھروں میں رہتے ہیں

‏ایک طرف قوم مقروض ہے دوسری طرف  صاحب اقتدار کا   طرز زندگی انگریز دور  جیسا ہے

‏سب سےاہم چیزہےکہ ہمیں اپنےدلوں میں رحم پیداکرناپڑےگا‏

اگر ملک اسی طرح چلتا رہا تو قوم ترقی نہیں کرے گی

‏ہمیں سوچ اور رہن سہن بدلنا ہوگا

‏ہمارےپاس اپنےبچوں پرخرچ کرنےکیلئےپیسہ نہیں ہے‏

آج وقت ہے ہم اپنی حالت تبدیل کرسکتے ہیں وزیراعظم‏

اللہ تعالیٰ بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتاجوکوشش نہ کرے

سابق اسپیکرقومی اسمبلی نے8کروڑروپےبیرون ملک دوروں پرخرچ کیے

کے دوروں پر65 کروڑ روپے خرچ کیے گئے

‏پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کاسامنا  ہے

‏سوا 2 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں

‏قانون سے بالاترکوئی نہیں ہے

جب ہم اپنے بچوں کوتعلیم نہیں دیں گےتوروزگارکیسےملےگا

‏ترقی یافتہ ممالک میں امیرطبقہ ٹیکس دیتاہےاورغریبوں پرخرچ کیاجاتاہے

‏اب ملک کی حالت بدلنےکاوقت آگیاہے

‏مدینہ کی ریاست کے اصول مغرب نے اپنا لیے ہیں‏

سب سےپہلےقانون کی بالادستی  لانی ہے‏

مغرب میں ہر کام میرٹ کے مطابق ہوتا ہے‏

ملک کے سربراہ کیلیے صادق اور امین ہونا لازم ہے

‏خلفائےراشدین خود کو احتساب کیلیے عوام کے سامنے پیش کرتے تھے

‏باہرممالک میں پیسے والےلوگ ٹیکس دیتےہیں‏

مدینہ کی ریاست کے اصول مغرب نے اپنا لیے ہیں‏

حضرت ابوبکر خلیفہ بنے تو انہوں نے اپنی کپڑے کی دکان بند  کردی تاکہ مفاد کا ٹکراؤ نہ ہو‏

یہاں لوگ اقتدار میں آتے ہی پیسا بنانے کیلیے ہیں

‏اسپیکرقومی اسمبلی کابجٹ16کروڑروپےہے

‏اقلیتی برادری بھی برابری کےشہری ہیں
‏آزادی کےبعدہمارےحکمرانوں نےویسےہی رہناشروع کردیاجیسےانگریزرہ رہےتھے

‏اگر ملک اسی طرح چلتا رہا تو قوم ترقی نہیں کرے گی

‏برطانیہ کاوزیراعظم جھوٹ بولنےپرنکالاگیا

حاکم کاصادق اورامین ہونالازمی ہے‏

میں آپ  کو مقابلہ کر کے دکھاؤں گا

‏میں نے ساری زندگی میں ایک چیز سیکھی ہے مقابلہ کرنا‏

میں 2 ملازم اور 2 گاڑیاں رکھوں گا

‏اپنے گھر میں رہنا چاہتا تھاصرف سیکیورٹی کے باعث اپنے گھر میں نہیں رہ رہا

گورنر ہاؤسز میں کوئی گورنر نہیں رہے گا‏

وزیراعظم  کے لیے موجود گاڑیوں کی نیلامی کریں گے

‏تمام گورنر ہاؤسز اور وزیر اعلیٰ ہاؤسز میں سادگی اختیار کریں گے

گزشتہ وزیراعظم کےدوروں پر65 کروڑروپےخرچ کیےگئے

‏وزیراعظم ہاؤس میں ایک اعلیٰ یونیورسٹی بنائیں گے‏

ٹاسک فورسز بنائی جائیں گی تاکہ خرچے کم کریں

‏پیسا بچا کر ان پر خرچ کریں گے جو طبقہ پیچھے چلا گیا ہے

‏ہم بیرون ممالک سے قرضہ لیتے ہیںشرم نہیں آتی‏

قرضوں سے کوئی ملک ترقی نہیں کرتا‏

قرضہ کچھ عرصے کیلیے لیا جاتا ہے
‏بھکاریوں کی طرح پیسےمانگنےوالوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی‏

بڑے بڑے گھروں میں رہنے والے لوگ ٹیکس نہیں دیتے‏

سب سے پہلے ایف بی آر کو ٹھیک کرنا ہے
‏ہم سادگی اور کفایت شعاری کی مہم چلائیں گے‏

عشرت حسین کی زیرسربراہی ٹاسک فورس بنائیں گئے,

باہر بھیجا گیا پیسا واپس لانے کیلیے ٹاسک فورس قائم کریں گے

‏عوام کواعتماد دیں گے کہ آپ کا ٹیکس آپ پر خرچ ہوگا

عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ ہوگا وزیراعظم

‏کبھی کسی پارٹی کو ووٹ نہ دیں جس کا سارا پیسا اس ملک میں نہیں

وہ کیسا لیڈر ہے جو اپنی دولت باہر رکھتا ہےسیاست پاکستان میں کرتا ہے

‏باہر پیسا رکھنے والا سیاستدان باہر سےکنٹرول بھی ہوسکتا ہے
میں باہر سے سرمایہ کاری لے کر آئیں گے‏

ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھائیں گے‏

سرمایہ کاری کیلیے تمام رکاوٹیں ختم کریں گے

‏ہماری حکومت ایکسپورٹ انڈسٹری کی مدد کرےگی

‏جولوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کررہےہیں ان کی رکاوٹوں کودور کریں گے

‏بیرون ملک کام کرنے والے ملک کا اثاثہ ہیں

‏ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھائیں گے

‏بیرونی ملک پاکستانیوں کیلیے پیسے ملک بھیجنے میں آسانیاں پیدا کرینگے

اوورسیز پاکستانی اپنا پیسا پاکستان کی بینکوں میں رکھوائیں‏

ہمیں اس وقت ڈالر کی ضرورت ہے
‏کرپٹ عناصر پرہاتھ ڈالاجائےگااوریہ لوگ شورمچاناشروع کردیں گے‏

کرپشن کے خاتمے کیلیے پورا زور لگانا ہے‏

کوئی بھی ملک اتنی کرپشن برداشت نہیں کر سکتا‏

صاحب اقتدار کرپشن کرتا ہے تو ادارے تباہ ہوتے ہیں‏

ہرسال10ہزارارب روپےکی منی لانڈرنگ ہوتی ہے

عوام کےٹیکس کی حفاظت خودکروں گا

‏بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی میں مدد کریں گے وزیراعظم

‏کرپشن کی نشاندہی کرنیوالے کو بازیاب پیسے میں سے 20 سے 25 فیصد دینگے‏

پیسا چوری کر کے باہر لے جانے والے یہاں مافیا بیٹھے ہیں

‏سرمایہ کاروں کیلئے’’ون ونڈو آپریشن‘‘ بنانےکی کوشش کریں گے
‏نیب کی ہر ممکن مدد کریں گے وزیراعظم

‏ہر جگہ مافیا بیٹھے ہیںان پر ہاتھ ڈلے گا تو یہ شور مچائیں گے‏

یا یہ ملک بچے گا یا کرپٹ لوگ بچیں گے

‏برسوں سے زیر التوا کیسز نمٹے نہیں ہیں

‏انصاف کا نظام بھی ٹھیک کرنا ہےچیف جسٹس سے ملاقت کروں گا

‏ایسا نظام لائیں گے کہ کیسز ایک سال سے زیادہ نہ چلیں

‏کرپشن کےخاتمےکےلیےپورازورلگانا ہے‏11سو کنال کے وزیراعظم ہاوس کےبجائے3کمروں کے گھر میں رہوں گا.جہاں 524 نہیں صرف 2 ملازمین ہوں گے اور80 نہیں صرف 2 گاڑیاں(وہ بھی سیکورٹی کی وجہ سے)میرے زیراستعمال ہوں گی. 33 بلٹ پروف گاڑیوں سمیت وزیراعظم ہاوس کی 80 گاڑیوں کی آکشن کریں گے.  ‎

‏ کاقوم سے پہلا خطاب‏

سب سے  پہلے  کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو 22سال میرے ساتھ رہے

‏قائد اعظم اوراقبال کا پاکستان چاہتا ہوں‏

میں نے22سال پہلے سیاست میں قدم رکھا

‏میں نے سیاست کو کبھی بھی کیریئر نہیں سمجھا‏

میراسیاست میں آنےکامقصد ایک فلاحی ریاست کاقیام تھا ‏

میں آج احسن رشید کو بہت یاد کرتا ہوں

‏بڑے مشکل وقت میں میرے ساتھ چلنے والوں کا شکریہ

‏لوگ ان کارکنوں کو ٹانگہ پارٹی کا ساتھ دینے کا طعنہ دیتے تھے

‏قائد اعظم دنیا کی تاریخ میں انقلاب لیکر آئے‏

پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے مشکل حالات نہیں تھے جیسے آج ہیں  ‏

‏کرپشن کےخاتمےکےلیےپورازورلگانا ہے

Courtesy PTV News for video

Latest articles

First International Students Convention organized by PHEC

The Educationist Monitoring Lahore ( May 17, 2023): The first International Students Convention was...

A tree with motherly love

Geography of Indus desert is surrounded by the Indus, Jhelum and Chenab Rivers. From...

HEC Urges Varsities to Highlight Achievements for Improved Global Positioning

Seminar on “Pakistan’s Growing Global Impact” Dr Mukhtar wants varsities to highlight achievements ISLAMABAD (January 25,...

Why Higher Education is missing the mark?

  Universities play a key part in society's development. The issues that plague universities have...